Responsive Ads Here

تین ایسی بہترین پاکستانی فلمیں جو یوٹیوب پر آپ مفت دیکھ سکتے ہیں

تین ایسی بہترین پاکستانی فلمیں جو یوٹیوب پر آپ مفت دیکھ سکتے ہیں۔



پاکستانی فلم پروڈیوسرز کے پاس کم سرمایہ ہونے کے باوجود بھی وہ ایک شاہکار فلمیں بناسکتے ہیں اور ہال ہی میں ریلیز ہونی والی فلم اس بات کی بہترین مثال ہے۔

آج میں اپ کو ایسی پانچ فلموں کے بارے میں بتانے جارہا ہوں، جن کی کہانی، ایکٹنگ اور دائیرکش سب بہترین ہے۔ 


بول 2011 



سب سے پہلے بات کرتے ہیں، دوہزار گیارہ میں ریلیز ہونی والی فلم بول کی۔ یہ عاطف اسلم کی فلمیں کیرئر کا آغاز تھا۔ اس فلم کی کہانی، نظام سے بغاوت پر مبنی ڈائیلاگز اور بہن بھائیوں سے محبت کا احساس، یہ سب کچھ آپ کو ایک  سیکنڈ کے لئے بھی فلم  کو آگے نہیں کرنے دے گی۔ 


مالک 



 دوسرے نمبر پر مالک ہے۔ یہ فلم نچلے طبقے کو آواز دینے کی وجہ سے پاکستانی سنیماز میں ریلیز نہ ہوسکی۔ لیکن اس فلم کو آپ مفت میں یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔ 

رحم:



رحم ایک اور کم بجٹ پاکستانی فلم ہے۔ اس فلم کا مرکزی کردار میں صنم سعید نظر آئی ہے اور صنم کے بارے میں تو ہم سب جانتے ہیں کہ وہ جو رول لیں وہ کوئی ایسا ویسا تو ہو نہیں سکتا۔ 





No comments:

Post a Comment